Daily Archives

September 24, 2020

خیبرپختونخوا: سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا شدید رش، شہریوں کا سہولیات کا مطالبہ

پشاور:   خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہسپتالوں پر مریضوں کے بڑھتے ہوئے رش کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا، شہری کہتے ہیں حکومت ضلعی ہسپتالوں کو سہولیات فراہم کرے۔ صوبے کے دیگر اضلاع کے ہسپتالوں میں ریفرل نظام کے خاتمے…

سعید غنی کا کراچی کے مختلف سکولوں کا دورہ، کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا

کراچی:   وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی صبح سویرے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچ گئے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے سینیٹ جوزف کالج و اسکول اور سینٹ پیٹرک اسکول کا دورہ کیا۔…

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  بہتر حکمت عملی سے اموات میں نمایاں کمی ہوئی، چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی، مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار 217 تک جا پہنچی جبکہ 2 لاکھ 94 ہزار 932 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ نیشنل…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور:   منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی…

مختلف ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد:   بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کیلئے 24 ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی روانہ ہو گئے جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بریفنگ دیں گے۔ سفارتکاروں کا وفد بھارتی فائرنگ کے شکار متاثرین سے بھی…

وزیراعظم: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے اہم نکات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔  وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے ویڈیو لنک خطاب کے ذریعے اس بات پر زور دیں…

منی لانڈرنگ سے حاصل کردہ کالا دھن شہباز شریف نے استعمال کیا: شہزاد اکبر

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ سے حاصل کردہ کالا دھن شہباز شریف نے استعمال کیا،آرگنائزڈ گینگ نے اربوں کی منی لانڈرنگ کی۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا نیب کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور…

سوشل میڈیا پر مباحثہ: ’فوج کی سیاست میں دلچسپی نہیں تو یہ ملاقاتیں کیوں؟‘

اس وقت پاکستان کے سوشل میڈیا پر نظر دوڑائی جائے تو جو ٹرینڈز دکھائی دے رہے ہیں وہ ملک میں جاری سیاسی کشمکش کا حال بخوبی سنا رہے ہیں۔ منگل کی بدھ کی شام جب پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ…

جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جا ئے گا

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جارہا ہے ۔ اس بابت گزشتہ دنوں بلوچستان کے تمام جامعات اور ایچ ای سی اسلام آباد کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔