تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، ایس او پیز پرعمل کرایا جائے، بلوچستان حکومت
صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کی موجودہ…
