• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

web desk by web desk
September 24, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور:   منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی سماعت کر رہا ہے، شہباز شریف کو سخت سکیورٹی میں لاہور ہائیکورٹ لایا گیا۔ ن لیگی رہنماوں اور کارکنان بھی اس موقع پر عدالت کے باہر جمع ہو گئے۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے پنجاب پولیس کی بھاری نفری بھی لاہور ہائیکورٹ کے باہر پہنچا دی گئی ہے جبکہ واٹر کینن بھی موجود ہیں۔ حکام نے غیر متعلقہ افراد کےعدالت آنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ واضح رہے کہ نیب نے شہباز خاندان کے خلاف 7ارب 35کروڑ کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کررکھا ہے۔

Previous Post

مختلف ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

Next Post

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق

Next Post
بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.