اہم خبریںبلوچستان

جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جا ئے گا

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جارہا ہے ۔ اس بابت گزشتہ دنوں بلوچستان کے تمام جامعات اور ایچ ای سی اسلام آباد کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یہ طے پایا گیا کہ جامعہ بلوچستان 28ستمبر سے اپنی تمام تعلیمی سرگرمیاں کوبحال کررہی ہے ۔ لہٰذا تمام طلباءوطالبات کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ جامعہ کے طریقہ کار اور ہدایات کے مطابق اپنی کلاسز میں حاضریوں کو یقینی بنائیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button