تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اور سب کچھ دیکھیں گے، شاہد خاقان
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اورسب کچھ دیکھیں گے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اسلام آباد کو بند کرنے…
