• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

گورنر پنجاب سے اعجاز شاہ کی ملاقات، سیاسی و حکومتی امور سمیت دیگر مسائل پر بات چیت

web desk by web desk
September 19, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
گورنر پنجاب سے اعجاز شاہ کی ملاقات، سیاسی و حکومتی امور سمیت دیگر مسائل پر بات چیت

لاہور:   گورنر پنجاب چودھری سرور سے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا پارلیمنٹ میں ناکام ہونیوالی اپوزیشن اب باہر بھی ناکام ہی ہوگی، آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے حکومت کہیں جانیوالی نہیں، قانون سازی میں رکاوٹیں ڈالنے والی اپوزیشن بے نقاب ہوچکی، اے پی سی سے حکومت کو خطرہ ہے نہ کوئی دباؤ۔

وفاقی وزیر داخلہ اعجازہ کا کہنا تھا حکومت شفافیت اور بلاتفریق احتساب کو یقینی بنا رہی ہے، پہلی بار ملکی اداروں میں اصلاحات ہو رہی ہیں، عوام نے 5 سال حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے۔

Previous Post

اے پی سی: نواز شریف کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر آپشن استعمال ہوں گے، شہباز گل

Next Post

تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اور سب کچھ دیکھیں گے، شاہد خاقان

Next Post
تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اور سب کچھ دیکھیں گے، شاہد خاقان

تین ماہ میں اسلام آباد کا گھیراؤ اور سب کچھ دیکھیں گے، شاہد خاقان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.