6 ستمبر ہمیں عظیم الشان فتح کی یاد دلاتا ہے: سراج الحق

0 35

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ 6 ستمبر ہمیں عظیم الشان فتح کی یاد دلاتا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے 6 ستمبر یوم دفاع کی مناسبت سے قوم کے نام پیغام دیا ہے۔

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا اپنے پیغام میں مزید کہنا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء کو ہم نے طاقتور دشمن کو شکست دے کر فتح حاصل کی تھی۔ سراج الحق کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی بہادرافواج اور قوم نے دشمن کو وہ سبق سکھایا تھا جو وہ آج تک نہیں بھول سکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.