پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے
پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے، پاک فوج نے یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور دفاع وطن کا عزم کیا ہے۔
یوم دفاع پاکستان پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ…
