Daily Archives

September 6, 2020

مانچسٹر: مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر سڑکیں بند

مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے…

امارات میں اسرائیل فوجی اڈا بھی کھول سکتا ہے

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے تین ماہ میں اپنا سفارتخانہ اسرائیل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے یہ سفارتخانہ حیفہ یا نزارتھ میں کھولا جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا میں ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات میں فوجی اڈا بھی تعمیر…

افغان فورسز کی کارروائی میں 25 طالبان جنگجو ہلاک

افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا ایک رہنما بھی شامل ہے۔ طالبان جنگجو حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے جمع ہوئے تھے، آپریشن میں…

افغان حکومت نے پیدائشی سرٹیفکیٹ میں والدہ کا نام شامل کرنے کی منظوری دے دی

ماضی میں طالبان کی حکومت کی وجہ سے انتہائی قدامت پسند ملک تصور کی جانے والی جنوبی ایشیا کی ریاست افغانستان کی حکومت نے بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹس پر والدہ کا نام شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ افغانستان میں بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹس پر صرف والد…

انڈونیشیا میں فیس ماسک نہ پہننے والوں کو تابوت میں لیٹنے کی سزا

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت میں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موت کی ہولناکی کا مزہ چکھانے کے لیے تابوت میں لیٹنے کی انوکھی سزا دی جارہی ہے۔ مقامی اخبار کے مطابق جکارتہ میں جو…

ایرانی شہریوں میں عیسائیت مقبول ہورہی ہے، سروے

کراچی : ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی شہریوں میں عیسائیت مقبول ہورہی ہے ۔برسوں سے مشن گروپس ایران میں عیسائیت کی تیزی سے ترویج کے بارے میں بات کرتے رہے ہیں اور اب ایرانی شہریوں کے ایک سروے میں ان دعوؤں کی حمایت کی جارہی ہے۔…