Daily Archives

September 2, 2020

کابینہ کی جانب سے بھنگ کیلئے پہلے لائسنس کی منظوری دیدی گئی: فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے کابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ منظوری کے تحت پہلا لائسنس وزارت سائنس و…

جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کی ضمانت منظور، نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے انور مجید کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو 10 کروڑ روپے کی بینک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جعلی…

بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنا چاہئے: شہباز شریف

کراچی:  شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں سے ڈوبے شہر قائد پر سیاست نہیں کرنا چاہئے، وفاق بتائے سندھ کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کہاں ہیں، کراچی کی روشنیوں کو کسی صورت مدہم نہیں ہونے دینگے، حکومت کے جو سکینڈل ان کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ قائد…

اینٹی کرپشن پنجاب کا کارنامہ، خزانے کو 26 کروڑ کا فائدہ

اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائیوں سے قومی خزانے کو 26 کروڑ سے زائد کافائدہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 3 کروڑ مالیت کی 400 کنال…

صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات کانواں کلی میں زیرتعمیر باچا خان اسپتال کے دورے کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان…

نینسی پلوسی کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا شکار

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نینسی پلوسی بند سیلون میں ہیر ٹریٹمنٹ کروانے پہنچ گئیں لیکن انہوں نے اس موقع…

امریکی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک

لاس اینجلس: امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے باعث نسل پرستی اور پولیس کی بربریت سے متعلق کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا…

لداخ کشیدگی: چینی فوج نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا

نئی دہلی:  رواں سال جون کے مہینے میں 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد چین اور بھارت کی کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی ہے، تازہ کارروائی کے دوران پیپلز لبریشن آرمی نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں…