Daily Archives

September 2, 2020

افغان حکومت نے 200 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

کابل:  افغانستان میں حکومت نے لویہ جرگہ کی منظوری کے بعد خطرناک مقدمات میں اسیر مزید 200 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا جس کے جواب میں طالبان نے بھی سپیشل فورس کے 6 مغوی اہلکاروں کو آزاد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف…

اقوام متحدہ، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے سے روکے، پاکستان

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے روکے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مکمل سالانہ رپورٹ سے متعلق غیر رسمی اجلاس کے…

اسرائیل کے ساتھ معاہدہ عالم اسلام سے غداری:ایران

تہران : خامنہ ای نے کہا ”امارات کی یہ غداری زیادہ دیر نہیں چلے گی۔ لیکن یہ بدنما داغ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اماراتی ہمیشہ کے لیے رسوا ہو جائیں گے ۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات…

ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں،ترجیحات کو درست کرنا ہے: جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی شہر اس طرح کی قدرتی آفات کا مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں بلکہ ترجیحات کو درست کرنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کرتے ہوئے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر اور فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں نے…

جاپانی کمپنیاں پاکستانی تربیت یافتہ افراد کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں:سفیرکونینوری متسودا

اسلام آباد:  جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی کمپنیاں پاکستانی تربیت یافتہ افراد کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات میں کیا۔ دونوں…