اسرائیل کے ساتھ معاہدہ عالم اسلام سے غداری:ایران

0 34

تہران : خامنہ ای نے کہا ”امارات کی یہ غداری زیادہ دیر نہیں چلے گی۔ لیکن یہ بدنما داغ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اماراتی ہمیشہ کے لیے رسوا ہو جائیں گے ۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کے قیام کو مسلم دنیا اور فلسطینیوں سے غداری قرار دیتے ہوئے یو اے ای کے رہنماوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.