اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

حکومت بلوچستان نے سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان عبدالمجید اچکزئی کے کیس میں اپیل میں جارہی ہے۔ لیاقت شاہوانی نے کہا کہ ہم عبدالمجید اچکزئی کیس کو ہائی کورٹ میں لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عبدالمجید اچکزئی کےکیس میں اپیل کے لیے ہماری قانونی ٹیم قانونی بنیادوں پرجائزہ لےرہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button