بھارت کیساتھ کرکٹ میچز کیلئے سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ضروری: چیئرمین پی سی بی
لاہور: پاکستان نے بھارت کیساتھ سیاسی تعلقات نارمل ہونے تک باہمی مقابلوں کا امکان مسترد کر دیا۔ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے حالیہ انٹر ویو میں کہا کہ پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں سیریز سے متعلق بات چیت شروع نہیں ہو رہی اور جب تک دونوں…
