اہم خبریںپاکستان

اب تو ملک میں خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں، فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اب تو ملک میں عام خاتون کی عزت بھی محفوظ نہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن نے حکمران اتحاد میں شامل ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ان کی رہائشگاہ پر عیادت اور بعد میں میڈیا سے گفتگو کی۔

انہوں نے بتایا کہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں سیاسی باتیں نہیں ہوئیں، اپوزیشن کو 20 ستمبر کی اے پی سی میں ٹھوس فیصلے کرنے ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button