اہم خبریںپاکستان

افغان مفاہمتی عمل: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

افغان مفاہمتی عمل کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد آج  پیر کے روز اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں افغان امن عمل کے اگلے مراحل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ زلمے خلیل زاد مفاہمتی عمل کے حوالے سے پاکستان سے رہنمائی حاصل کریں گے۔ خیال رہے کہ افغانوں کے مابین مذاکرات کے صرف دو دن بعد ہونے والا یہ دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button