بھارت:جنرل بپن راوت یوم بحریہ بھول گئے

0 34

نئی دہلی :  اس حوالے سے سابق بھارتی فوجی افسر ایس ایچ پنانگ نے کہا بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے ۔واضح رہے بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے، بحیثیت چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت پر تینوں افواج میں ہم آہنگی کی ذمے داری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.