Daily Archives

June 7, 2021

صوبے سے انسدادپولیو کیلئے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے سے پولیو جیسے موزی مرض کے انسداد کے لیے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔بچے ہمارا مستقبل ہے ان کو محفوظ زندگی کے مواقع فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔انھوں نے کہا…

وفاقی بجٹ کے بلوچستان کیلئے ترقیاتی منصوبوں سے مثبت اثرات مرتب ہونگے،ظہور بلیدی

کوئٹہ  : صوبائی وزیر خزانہ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ وزیراعظم اور وفاقی حکومت کی بلوچستان ،سابقہ فاٹا وکم ترقی یافتہ علاقوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں سے معاشی ،سماجی تبدیلیاں اور مثبت اثرات مرتب ہوںگے ،قومی اقتصادی کونسل نے 40 بلین روپے کی…

بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 7جون سے شروع ہوگی

کوئٹہ : ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کوآرڈینیٹرراشدرزاق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 33اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 7جون سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔ انہوں نے کہا…

صوبائی بجٹ میں بلو چستان کیلئے میگا پراجیکٹس شامل ہیں , صادق سنجرانی

خاران  : چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح ہے ماشکیل نوکنڈی روڈ سے علاقے میں ترقی و خوشحالی آئی گی وفاقی و صوبائی بجٹ میں بلوچستان کے لئے میگاء پراجیکٹس شامل ہیں ۔ان خیالات کا…

اس دوہرے نظام والی دنیا میں رہنا مشکل ہے :ہانیہ عامر

کراچی  :  اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہونیوالی ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اس دوہرے نظام والی دُنیا میں مرد کو اُس کی بدتمیزی پر سراہا جاتا ہے اور عورت کو نیچا دِکھایا جاتا ہے ۔ہانیہ عامر نے سوشل میڈیاپر اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں…

غیرمسلم سنیتا مارشل کا لباس پاکستانی ثقافت کا آئینہ دار

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں لیکن پاکستان کی ثقافت کے بارے میں پوری طرح جانتی ہوں،میں لباس بھی پاکستانی کلچر کے مطابق پہنتی ہوں ،مجھے ایسا لباس قطعی طور پر پسند نہیں جس میں خاتون کا…

جاندار چیزوں میں انسا ن سب سے خطرناک : نعمان اعجاز

لاہور( شوبزڈیسک ) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسان کو دُنیا کی سب سے خطرناک جاندار شے قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کسی سے گفتگو کررہے ہیں،نعمان اعجاز نے تصویر کے کیپشن میں…

محمد عامر نے وسیم کو باکمال کوچ او رلیجنڈ قراردیدیا

دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سابق کپتان وسیم اکرم کو لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسے کھلاڑی روزانہ پیدا نہیں ہوتے ۔محمد عامر نے کہا کہ وسیم اکرم نوجوان کھلاڑیوں کو جدید طرز کی کرکٹ سے روشناس کرا رہے ہیں…

فرنچ اوپن : ڈینیئل میڈیڈیو کی کوارٹر فائنل میں رسائی

پیرس ( سپورٹس ڈیسک ) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں روس کے ڈینیئل میڈیڈیو نے چلی کے کرسچین گارین کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی جہاں منگل کو ان کا مقابلہ یونان کے نمبر پانچ سیڈ سٹیفانوس سٹسیپاس سے ہوگا جنہوں نے سپین کے…

کورونا :بھارتی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگی

لندن  :  کورونا وائرس کی بھارتی قسم نے برطانیہ کو جکڑ لیا ، صرف ایک ہفتے میں مریضوں کی تعداد 70فیصد بڑھ گئی ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں 5ہزار 341افراد وائرس سے متاثر ہوئے جب کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے متاثر ہ افراد کی تعداد 3ہزار…