غیرمسلم سنیتا مارشل کا لباس پاکستانی ثقافت کا آئینہ دار

0

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں لیکن پاکستان کی ثقافت کے بارے میں پوری طرح جانتی ہوں،میں لباس بھی پاکستانی کلچر کے مطابق پہنتی ہوں ،مجھے ایسا لباس قطعی طور پر پسند نہیں جس میں خاتون کا جسم نظر آئے ۔مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی سنیتا مارشل نے 12سال قبل مسلم اداکارہ حسن احمد سے شادی کی تھی اور ان کاشمار شوبز کی خوشگوار جوڑیوں میں ہوتا ہے ۔سنیتا مارشل نے ایک انٹرویو میں کہاکہ سوشل میڈیا پر آگے نکل جانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے اور لوگ وہ بھی کر گزرتے ہیں جوخود انہیں بھی اچھا نہیں لگتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.