اہم خبریںشوبز

اس دوہرے نظام والی دنیا میں رہنا مشکل ہے :ہانیہ عامر

کراچی  :  اپنی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار ہونیوالی ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ اس دوہرے نظام والی دُنیا میں مرد کو اُس کی بدتمیزی پر سراہا جاتا ہے اور عورت کو نیچا دِکھایا جاتا ہے ۔ہانیہ عامر نے سوشل میڈیاپر اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی سہیلی کیساتھ اپنے کمرے میں اُداس بیٹھی ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button