
25کوئٹہ : فیصد تنخواہوں میں اضافہ کسی صوبے میں نہیں ہوا. وزیراعلی سیکرٹریٹ ملازمین بہترین پیکج انجوائے کررہے ہیں.
دیگر ضلع میں کام کرنے والے ملازمین کو سلام پیش کرتا ہوں.وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی صحافیوں سے بات چیت گوادر، وزیراعلی بلوچستان نے ملازمین کو ہڑتال ختم کرنے کا مشورہ دیدیا گوادر، ملازمین کا دھرنا سیاسی پلیٹ فارم بن گیا ہے،حکومت نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے
گوادر، ملازمین کی جانب سے پی ایس ڈی پی اور بجٹ نہ بنانے سے نقصان ملازمین کا ہی ہوگا۔ گوادر، ہڑتالیں ہوگئیں اسٹیج سجا لیا اب کمیٹی کیساتھ بیٹھ کر وہ کریں جو ہمیں بھی قابل قبول ہو۔ گوادر، بلوچستان کے ملازمین کو ڈھائی سال میں 23 الاونس دے چکے ہیں۔
گوادر، 25 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کسی صوبے میں نہیں ہوا۔ گوادر، سیکرٹریٹ ملازمین بہترین پیکج انجوائے کررہے ہیں۔ گوادر، دیگر ضلع میں کام کرنے والے ملازمین کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی بلوچستان




