اہم خبریںبلوچستان

کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 25 اپریل تک پابندی : بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت نے کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 25 اپریل تک پابندی لگادی

پابندی ہفتے میں صرف دو دن ہفتہ اور اتوار کو ہوگئ پابندی کا اطلاق مال بردار گاڑیوں،میڈیکل اورایمرجنسی میں سفر کرنے والوں پر نہیں ہوگا شادی ہالز کو بھی 20 اپریل تک بند کرنے کا حکم محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے نوٹیفیکشن جاری کردیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button