
اسلام آباد : انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ انہیں کیریئر میں اپنے متعلق بہت کم افواہوں کاسامنا کرنا پڑا ہے لیکن ایک افواہ پر انہیں بہت حیرت ہوئی جو بالی ووڈ اداکار عامر خان کے ساتھ فلم کرنے بارے تھی ۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں اس افواہ بارے معلوم ہوا تو انہیں پہلے بہت تشویش ہوئی لیکن پھر بعد میں وہ اس افواہ سے بہت لطف اندوز ہوئیں ۔




