Daily Archives

September 6, 2021

وڈھ میں گھر پر دستی بم حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا

خضدار : وڈھ میں گھر پر دستی بم سے حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کووڈھ کلی بن پیر محمد میں نامعلوم افراد نے محمد عالم نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی کا نقصان نہیں ہوا لیویز اور سیکور…

شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی

زیارت : زیارت زندرہ میں شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی نماز جنازے میں صوباٸی وزیر حاجی نور محمد دمڑ،ڈی جی لیویز قادر بخش پرکانی، ڈپٹی کمشنر زیارت عمر لیاقت رندھاوا ، کمشنر سبی ڈویژن،اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہداحمد…

ملک بھر کی طرح خاران میں بھی یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

خاران : ملک بھر کی طرح خاران میں بھی یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے میں خاران رائفل کے زیر اہتمام ایف سی پبلک اسکول میں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں کمشنر رخشان ڈویژن سعید آحمد عمرانی، ڈپٹی کمشنر خاران ڈاکٹر خدا…

پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں پھر ہماری صفوں میں آجائیں : عبدالغفور…

اسلام آباد :  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں، پھر ہماری صفوں میں آجائیں۔ جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک…

یو ایس اوپن ٹینس : اعصام الحق قریشی مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک : پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جونی اومارا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن…

’پاکستان زندہ باد : ‘ حسن علی نے یوم دفاع پر فوجی جوانوں کیساتھ تصویر شیئر کر دی

لاہور :   پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے۔ حسن علی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کو سلام پیش…

مصباح الحق اور وقار یونس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں : وسیم خان

لاہور :  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے والے مصباح الحق کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، 24 ماہ میں انہوں نے اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کرکٹ کے لیے صرف کیں۔ انہوں نے کہا کہ وقار یونس نے…

طبیعت میں بہتری کے بعد سائرہ بانو ہسپتال سے ڈسچارج

ممبئی :  بولی وڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کو طبیعت میں بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو کو 28 اگست کو سانس لینے میں دشواری اور ہائی بلڈ پریشر اور…

موت بدترین نہیں بری چیز ایمان کے بغیر مرنا : فیروز خان

کراچی  :  فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی گئی سٹوری میں کہا کہ موت بدترین چیز نہیں ہے ، سب سے بری چیز ایمان کے بغیر مرنا ہے ۔اداکار نے کہا کہ سب سے بری چیز نیک اعمال کے بغیر مرنا ہے ، توبہ کئے بغیر مرنا ہے ، اپنے دل کو اللہ سے…

’میرا سر پھٹ گیا ‘ فضا علی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فضا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں فضا علی کو دیگر کاسٹ کے ہمراہ ایک خوبصورت پتھریلے مقام پر شوٹنگ میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوٹنگ کے دوران فضا اچانک ہی…