Daily Archives

September 6, 2021

جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے : افغان طالبان

کابل  :  افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہنا ہے کہ جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے، ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہو گی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں طالبان ترجمان نے پریس کا نفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے ذریعے فرار

راملہ  : اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے ذریعے فرار ہو گئے۔ اسرائیل کے شمال میں واقع جیل سے چھ فلسطینی ایک سرنگ کے راستے فرار ہوئے جو انہوں نے خود کھودی تھی۔ اسرائیلی پولیس فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار ہونے والے فلسطینوں کو تلاش…

اسرائیلی صدرکی اردن کے شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات

عمان :  اسرائیلی صدر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی، شاہ عبداللہ کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔ انہوں نے کہا اردن اہم ملک ہے اور شاہ عبداللہ کا علاقائی کردار انتہائی اہم ہے ۔ شاہ عبداللہ سے…

افغان امدادی کام، پاکستانی تعاون قابل تعریف ، اقوام متحدہ

جنیوا :  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان میں جاری امدادی کاموں میں تعاون کرنے پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ اقوام متحدہ عظیم انسانی المیے کے شکار افغانستان میں امدادی کارروائیاں…

پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہیں ، ذبیح اللہ مجاہد

کابل  : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پنجشیر میں امن کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجشیر کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کے دوران وادی پنجشیر پر مکمل کنٹرول…

پنج شیر : ملیشیا کے 3 اہم کمانڈر، ترجمان ہلاک، احمد مسعود جنگ بندی پر تیار

کابل ، واشنگٹن :  طالبان اوراحمد مسعود کی حامی فورسز کے درمیان وادی پنج شیر میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے ، طالبان نے صوبائی دارالحکومت بازارک سمیت 7میں سے 4اضلاع کنٹرول میں لے لئے ہیں،جبکہ جھڑپو ں میں مقامی ملیشیا کے 3کمانڈراور ایک ترجمان…