یوم پاکستان: حلیم عادل شیخ کراچی میں شہدا کے گھر گئے ، فاتحہ خوانی کی
کراچی : یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بھی کراچی میں شہدا کے گھر گئے، فاتحہ خوانی بھی کی۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ یوم دفاع پاکستان کے موقع…
