Daily Archives

December 5, 2021

سانحہ سیالکوٹ کی شدید مذمت کرتے ہیں : مفتی منیب الرحمان

لاہور : پاکستان کے معروف عالم دین اور سابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے سیالکوٹ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی منیب الرحمان نے لکھا کہ پاکستان میں ایک آئینی وقانونی نظام…