Daily Archives

December 4, 2020

کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ ایجنسی کا کہنا ہے کہ موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا اور وہ تقریباً 6 سال کی اعلیٰ ترین سطح پر آگئی ہیں۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کا کہنا تھا…

جنگ عظیم دوم کے بعد سے چین سب سے بڑا خطرہ ہے، سربراہ امریکی خفیہ ایجنسی

امریکا کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس رٹ کلف نے کہا ہے کہ جنگ عظیم دوم کے بعد سے جمہوریت اور آزادی کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے۔  وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں امریکا کے ڈائریکٹر جنرل برائے انٹیلی جنس جان رٹ کلف نے چین…

ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہو گا مگر ایران نیو کلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے…

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 56 لاکھ دو سو  سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 13 ہزار 129 اموات ہوئی ہیں۔ دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 54 لاکھ 31 ہزار 944 مریض صحتیاب ہوچکے اور ایک کروڑ 86 لاکھ 55 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔…