Daily Archives

December 2, 2020

ٹرمپ گالف اچھی کھیلتے مگر بے ایمانی کرتے ہیں :اوباما

واشنگٹن  :  ان سے بے ایمانی ہو جاتی ہے ۔ ایک ٹاک شو کے دوران انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار سکورنگ میں مسئلہ پیش آ جاتا ہے ، صدر ٹرمپ کیساتھ اگلے ماہ گالف کھیلنے کے سوال پر انہوں نے کہاکہ وہ ایسا نہیں کریں گے ۔

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارتی احتجاجی کسانوں کی حمایت کردی : دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ

مونٹریال،نئی دہلی :  کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت کے احتجاجی کسانوں کی حمایت کردی ،نئی دہلی انتظامیہ نے ٹروڈو کے بیان کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا، دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے…

ہاتھی کو مل گیا ساتھی ، کمبو ڈیا میں کاون کی اداسیاں ختم

نوم پنہ  :  اسلام آباد کے چڑیا گھر سے کمبوڈٖیا منتقل ہونیوالے ہاتھی کاون کو ساتھی مل گیا،8 سال سے تنہائی کے شکار کاوان نے کمبوڈیا کے وائلڈ لائف پارک میں اداسیاں ختم ہونے پر نئی دوست سے سونڈ ملا کر اٹکھیلیاں شروع کردیں۔ نئی زندگی شروع کرنے…