موجودہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی ، ظہور بلیدی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر وسابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے پنجگور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے گی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ…
