خالصتان کیلئے ریفرنڈم ، سکھ رہنماؤں کو پچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید
نئی دہلی : بھارت میں سکھوں کیلئے الگ ریاست کے مطالبے کیلئے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم ہوا، سکھ کمیونٹی نے اپنے الگ پرچم بھی لہرا دیئے، سکھ رہنماؤں کوپچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید ہے۔
بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست کے قیام کی جانب…
