اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال میں 6 ماہ سے ایم آر آئی مشین خراب ، مریض پریشان
اسلام آباد : اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز اسپتال میں گزشتہ چھ ماہ سے ایم آر آئی مشین خراب ہے، مریض 12 سے 14 ہزار روپے میں پرائیویٹ لیبارٹریز سے ایم آر آئی ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہیں۔
اسلام آباد کے سب سے بڑے پمز ہسپتال میں روزانہ ہزاروں…
