اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم شہبا زشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے یہ آرمی چیف جنرل باجوہ کی پہلی باقاعدہ دوبدو ملاقات ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button