اہم خبریںبین الاقوامی

ایمبولینس نہ ملنے پر بیٹا ماں کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر شمشان گھاٹ لایا

حیدرآباد :  کورونا سے بھارت کا نظام صحت شدید دبائو میں ہے ،آندھرا پردیش کے شہر سریکاکولم کے ہسپتال میں دم توڑنے والی خاتون کو ایمبولینس نہ ملی،بیٹا ماں کی میت موٹرسائیکل پر شمشان گھاٹ لے جانے پر مجبور ہوگیا۔ ہلاک خاتون کے بیٹے اور داماد اس کی لاش موٹر سائیکل پر لے گئے ، مقامی میڈیا کے مطابق خاتون کے اہل خانہ نے کئی گھنٹے ایمبولنس کے ملنے کا انتظار کیا، بعدازاں مایوس ہو کر انہوں نے موٹر سائیکل پر لاش شمشان گھاٹ منتقل کر دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button