اہم خبریںبلوچستان

محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے رمضان المبار ک میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کاسلسلہ جاری. وزیر داخلہ بلوچستان

پی ڈ ی ایم اے کی جانب سےقلات،چاغی ،واشک،پنجگور، پشین ،خاران،ہرنائی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے ۔وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:کوروناکے دوران مشکلات سے دوچار مستحق افرادمیں راشن تقسیم کیاجارہا ہے ۔میرضیاءلانگو کوئٹہ :پی ڈی ایم اے کی جانب سے پہلے مرحلے میں 22ہزارسے زائد مستحق افرادمیں راشن تقسیم کیاجارہا ہے ،میرضیاءلانگو

کوئٹہ :کورنا وبا سے کافی لوگ متاثرہو رہے ہیں جن کی مدد کرناحکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،میرضیاءاللہ

کوئٹہ :پی ڈ ی ایم اے کاعملہ ضلعی انتطامیہ کی تعاون سے مستحق افرادمیں راشن تقسیم کررہا ہے ،صوبائی وزیر داخلہ کوئٹہ :راشن تقسیم کرنے کے معاملے پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،میرضیاءاللہ

کوئٹہ :رمضان المبارک کے اختتام تک مستحق افرادمیں راشن تقسیم کرنے کاسلسلہ جاری رہے گا ،میرضیاءلانگو کوئٹہ :پی ڈی ایم اے کے افسران اور عملے کی محنت اور لگن قابل ستائش ہے ،صوبائی وزیرداخلہ کوئٹہ محمکہ پی ڈی ایم اے نے مشکل حالات میں عوام کوتنہا نہیں چھوڑا ،میرضیاءلانگو کوئٹہ :کورونا ہو یا پھر قدرتی آفات پی ڈ ی ایم اے ہمہ وقت تیار ہے ۔ وزیر داخلہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button