
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: ملک بھر کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کے کیسز میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ:اب بچے بچوں میں بھی کورونا کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔۔۔
ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: دیگر صوبوں کی نسبت بلوچستان میں کورونا کی پھیلاو کی شرح کم ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: ایکٹو کیسز کی شرح بھی 9% فیصد تک پہنچ گئی ہیں۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: تعلیمی اداروں میں بھی کیسز سامنے آرہے ہیں ۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: سردار بہادر خان یونیورسٹی سمیت 4 اسکول بند کردیا گیا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: پرائمری اسکولوں میں بھی کورونا ٹیسٹز میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: اگر تعلیمی اداروں میں کیسز میں اضافہ ہوا تو اسکول بند کیا جاسکتا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: شاپنگ مال سمیت بازاروں میں ایس او پیز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: 6 ماہ بعد کورونا کے کیسز 100 سے اوپر ہوئے ہیں۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: علماء کرام سے بھی گزارش کی ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے تعاون کریں۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک بھر میں مظاہرے کیے گئے ۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: مذہبی تنظیم کی جانب سے انتشار پھیلنے کی کوشش کو ہم سب کو نظر انداز کرنا چاہئے ۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے ٹی ایل پی پر پابندی خوش آئند ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: لوگوں کو مشتعل کرنے کا رحجان ہمارے ملک کے مفاد میں نہیں ۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: جنوبی بلوچستان کیلئے 6 سو ارب روپے کا ہیکج دیا جارہا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: پیکج سے جنوبی بلوچستان میں ترقی ہوگی۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: جنوبی بلوچستان صوبہ بنانے کا قوم پرست جماعت کا تاثر غلط ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: نیا صوبہ بنانا آسان کام نہیں ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی




