یورینیم کی 60فیصد افزدوگی صیہونی حملے کے جواب میں ہے :روحانی
تہران : انہوں نے کہا کہ جدید سینٹری فیوجز کی تنصیب کا فیصلہ آپ کی بدنیتی کے بعد کیاگیاہے ۔ ادھر ایک ایرانی عہدیدار نے کہاکہ یورینیم کی 60فیصد تک افزودگی کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا۔ روحانی
