کھیل

لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم

لاہور: ٹیسٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے دوران گرمی کی شدت سے متاثرہ لیگ اسپنر زاہد محمود زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے محروم ہو گئے۔

زمبابوے ٹی ٹونٹی میں زاہد محمود کو شاداب خان کے متبادل کی حیثیت سے مختصر فارمیٹ کے میچز کھیلنے تھے ،اب انہیں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ 21 اپریل کو زمبابوے روانہ کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button