شوبز

ایمان کی حد تک یقین ہے کہ جوڑے آسمانوں ں پر بنتے ہیں : صاحبہ

لاہور :  میں خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں جسے افضل خان جیسا پیار کرنے والا شوہر ملا ۔ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ میری دعا ہے کہ شادی کے بعد سب لڑکیوں کے نصیب اچھے ہوں کیونکہ والدین صرف اپنی بیٹیوں کے نصیب کے بارے میں سوچتے ہیں۔ شوبز کی شادیاں کم ہی کامیاب ہوتیں ہیں مگر میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت ہوں اور خوش و خرم زندگی بسر کر رہی ہوں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button