اہم خبریںکھیل

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری

کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز کا آغاز یکم جون سے ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا، ایونٹ کے تمام شرکاء کے لیے 22 مئی سےایک ہی ہوٹل میں قرنطینہ کی 7 روزہ مدت کا آغاز کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button