شوبز

پہلی کمائی 20روپے تھی،علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد  :  انہوں نے سوالات و جوابات سیشن میں اپنی پہلی کمائی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چھٹی جماعت میں اپنی پینٹنگ بیچی جس کی کمائی صرف 20روپے تھی۔ اس سیشن کے دوران علی ظفر کو ایک خاتون صارف کی جانب سے شادی کی پیش کش بھی کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button