اہم خبریںپاکستان

آئندہ ہفتے کابینہ میں تبدیلی ہو گی: شبلی فراز

اسلام آباد  : پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔

ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا وزیر خزانہ حماد اظہر بہترین ہیں ،امید ہے ان کی وزارت میں مسائل حل ہوں گے ۔ مجھے وزیراعظم عمران خان جو بھی وزارت دیں گے قبول کروں گا، وزیر اطلاعات ٹف جاب ہے ، میں نے بخوبی ذ مہ داری انجام دی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button