اہم خبریںبین الاقوامی

اردن :بغاوت کی کوشش ، شاہ عبداللہ کے سوتیلے بھائی سمیت 20نظر بند

عمان :  سابق ولی عہدشہزاہ حمزہ بن حسین اور انکی امریکی اہلیہ ملکہ نور کو محل میں نظر بند کردیاگیا،بغاوت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان افراد کو بغاوت کے معاملے پر نظر بند کیاگیاہے ،سی این این کے مطابق شاہی خاندان کے رکن حسن بن زیداورشاہی عدالت کے سابق سربراہ باسم اواداللہ کوبھی سکیورٹی وجوہات پر حراست میں لیاگیا،ذرائع کے مطابق یہ افراد ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے تھے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button