اہم خبریںبین الاقوامی

پرینکا گاندھی کے شوہر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، دونوں قرنطینہ میں

نئی دہلی  :  اگلے تین روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں ۔ ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ پرینکا کا کورونا ٹیسٹ اگرچہ منفی آیا ہے ، اس کے باوجود دونوں قرنطینہ میں رہیں گے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button