اہم خبریںبین الاقوامی

نائب وزیر اعلیٰ ہریانہ کو کسانوں کی مزاحمت کا سامنا

نئی دہلی :  جس پر چوٹالہ واپس چلے گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوشانت چوٹالہ زرعی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے ۔ادھر الور شہر میں کسان رہنما راکیش ٹکیت پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ بعدازاں اپنے ٹویٹ میں راکیش ٹکیت نے کہا کہ ان پر حملہ بی جے پی کے غنڈوں نے کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button