اہم خبریںبین الاقوامی

چوتھی سپیکرز کانفرنس :جموں وکشمیر پر پاکستان کا اصولی موقوف تسلیم

انقرہ : قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے انا طو لیہ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے اور علاقائی روابط کو مضبوط بنانے کے موضوع پر منعقدہ چوتھی سپیکر کانفرنس میں شرکت کی۔چھ ممالک کے منظور کردہ اعلامیہ میں زور دیا گیا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پر سیاست سے گریز کیا جائے جو بھارت ایک حربے کے طور پر پاکستان کیخلاف استعمال کر رہا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button