اہم خبریںشوبز

بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے ہیں:نمرہ خان

کراچی  (سٹاف رپورٹر) بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے محسوس ہوتے ہیں۔اکثر میں اپنی بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو میں روایتی پرانی ہیروئنوں جیسے لباس میں نظر آ تی ہوں ۔ میں نے پرانی بھارتی فلم ‘ چھیا ’ کا گانا گنگنا تے ہوئے ویڈیو بنائی۔میرا یہ پرانا گانا اور سٹائل سب ہی کو بھا گیا۔ اس ویڈیو کو میرے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button