شوبز

مہوش حیات کا کورونا کے ماحول میں بچوں کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ

کراچی ( سٹاف رپورٹر)  والدین پولیو اور دیگر بیماریوں سے بچاؤکیلئے اپنے بچوں کی ویکسی نیشن کرائیں اور پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جب بھی بچوں کو لگائی جائے گی تب ہی اسے پہلی ذمہ داری سمجھیں ،سب کو مل جل کر کورونا وائرس کیخلاف کام کرنا ہوگا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button