شوبز

ڈراموں میں معاشرے کی حقیقتوں کو دکھایا جانا چاہیے :حسینہ معین

اسلام آباد : مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسینہ معین نے کہا کہ ٹی وی کو ہر گھر میں دیکھا جاتا ہے بچے بڑے بوڑھے سب مل بیٹھ کر ڈرامے دیکھتے ہیں اور ٹی وی پر دکھائی جانے والی چیز کا اثر لیتے ہیں جو دیرپا ہوتا ہے ۔ انہوں کہاکہ ڈرامہ نگار کا کام حدود میں رہ کرسوسائٹی کو ایجوکیٹ کرنا، انفارمیشن دینا اور اینٹرٹین کرنا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button