شوبز
میرا فن پاکستان کیلئے اور یہ ایک جذبے کانام ہے : عارف لوہار

لاہور : میرا فن میرے پیارے پاکستان کیلئے ہے اور یہ ایک جذبے کے نام ہے ۔ ایک انٹرویو میں عارف لوہارنے کہا کہ میں جب بھی کسی بیرونی دورے پر گیا ہوں تو میں عارف لوہار کے بجائے پاکستان کی تشہیر کرتا ہوں،میں آج جوکچھ بھی ہوں پیارے وطن پاکستان کی وجہ سے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک سے پیار کرنا ہوگا اور اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ قانون کی پاسداری کریں۔




